نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

مسافرسگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئن چھپا کرریاض جانا چاہتا تھا، ایئرپورٹ ذرائع


ویب ڈیسک June 02, 2018
مسافرکومزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے فوٹو: فائل

ISLAMABAD: اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی.

ایکسپریس نیوزکے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرتعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے سعودی دارالحکومت کے سامان میں چھپائی 342 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

 

اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ مسافرنے سگریٹ کے پیکٹس میں آئس ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ مسافرکومزید تحقیقات کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں