اسلام آباد میں 12 سروسز پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

مزید 12سروسز پر5فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری(ٹیکس آن سروسز)آرڈیننس2001 کے تحت لگایاجارہا ہے۔


Irshad Ansari June 05, 2018
مزید 12سروسز پر5فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری(ٹیکس آن سروسز)آرڈیننس2001 کے تحت لگایاجارہا ہے۔ فوٹو:فائل

ایف بی آر کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں مجموعی طورپر12سروسز پر5 فیصدسیلزٹیکس عائد کیا جارہاہے۔

ایف بی آر کی طرف سے یکم جولائی سے وفاقی دارالحکومت میں کارپوریٹ لا کنسلٹنٹس،پبلک ریلیشن سروسز اورآکشن سروسز،پھولوں سمیت ڈیکوریشن اور ایئرپورٹ سروسزسمیت مجموعی طورپر12سروسز پر5 فیصدسیلزٹیکس عائد کیا جارہاہے۔

ایف بی آرکے ایک سینئر افسرنے ''ایکسپریس''کوبتایاکہ اسلام آبادمیں قابل ٹیکس سروسزکادائرہ بڑھایا جارہاہے اور مزید 12سروسز پر5فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری(ٹیکس آن سروسز)آرڈیننس2001 کے تحت لگایاجارہا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں