چینی پروفیشنل فٹبال میں پہلی بار45 سالہ شخص نے گول کردیا

انھوں نے یہ گول 44 برس اور 327 دن کی عمر میں کیا جوچینی پروفیشنل فٹبال میں ایک ریکارڈ ہے


AFP June 06, 2018
انھوں نے یہ گول 44 برس اور 327 دن کی عمر میں کیا جوچینی پروفیشنل فٹبال میں ایک ریکارڈ ہے۔: فوٹو : اے ایف پی

چین کی پروفیشنل فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ایک 45 سالہ شخص نے گول کردیا۔

ژینگ یی ایک تیسرے درجے کے کلب شینگ یان اربن کے اسپانسر ہیں، وہ خود بھی ایک سابق فٹبالر رہ چکے مگر گذشتہ ماہ ہی انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کیا تھا، اب انھوں نے یابیان بیگوئے کلب کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم کی جانب سے آخر میں پنالٹی اسپاٹ سے گیند کو جال میں پہنچاکر 4-0 کی کامیابی میں حصہ ڈالا۔ انھوں نے یہ گول 44 برس اور 327 دن کی عمر میں کیا جوچینی پروفیشنل فٹبال میں ایک ریکارڈ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔