نینو مشین کو انسان کے نظامِ دوران خون سے منسلک کرکے سرطان جیسی مہلک بیماریوں کے علاج کا تصور بھی پیش کیا جاچکا ہے۔