ورکنگ ریلشن شپ کو دوستی کا رنگ نہ دیا جائے رنبیر کپور

کسی فلم کی وجہ سے کواسٹار کے ساتھ ملاقات ہوجانے پر غلط رنگ دیدیا جاتا ہے، رنبیر کپور


Net News April 27, 2013
کسی فلم کی وجہ سے کواسٹار کے ساتھ ملاقات ہوجانے پر غلط رنگ دیدیا جاتا ہے، رنبیر کپور فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ فلمی مصروفیات کے سبب رات گئے باہر رہتا ہوں۔

میڈیا میں اس حوالے سے بے بنیاد خبریں دی ہیں، ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں روٹین کی سرگرمیاں اور تعلقات رہتے ہیں، کسی فلم کی وجہ سے کواسٹار کے ساتھ ملاقات ہوجانے پر غلط رنگ دیدیا جاتا ہے اور جب کسی نئی فلم کے سیٹ پر نئے اسٹار سے ورکنگ ریلشن شپ ہوتے ہیں تو اسے نئی دوستی کا رنگ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ رویہ درست نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |