جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے دستبرداری کا اعلان

اس بار خود کو الیکشن لڑنے کا حقدار نہیں سمجھتا، ٹکٹ اسے ملنا چاہیے جو حلقے اور پارٹی کو وقت دے، علی ترین


خبر ایجنسی June 11, 2018
اس بار خود کو الیکشن لڑنے کا حقدار نہیں سمجھتا، ٹکٹ اسے ملنا چاہیے جو حلقے اور پارٹی کو وقت دے، علی ترین۔ فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے الیکشن ٹکٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری وڈیو پیغام میں علی ترین کا کہنا تھا کہ بیرون ملک تعلیم کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑ سکوں گا، اس بار خود کو الیکشن لڑنے کا حقدار نہیں سمجھتا، ٹکٹ اسے ملنا چاہیے جو حلقے اور پارٹی کو وقت دے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں