فلم ’’راج نیتی ‘‘کا سیکوئل بھی شاندار ہوگا کترینہ کیف

اس فلم کو پہلی سے مختلف بنایا جارہا ہے.


August 11, 2012
فوٹو فائل

KARACHI: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کا ہے کہ فلم''راج نیتی ''کا سیکوئل بھی شاندار ہوگا ۔انھوں نے کہا کہ یہ فلم دیکھنے والی ہوگی ۔

اس فلم کو پہلی سے مختلف بنایا جارہا ہے ۔کترینہ کیف کے مطابق فلم کی کہانی نہایت عمدہ ہے اور مجھے بہت پسند آئی ہے ۔انھوں نے کہا کہ فلم ''راج نیتی ٹو''معیاری ہوگی ۔یہ فلم پولیٹیکل تھرلر ہوگی ۔اس میں اجے دیوگن ،نانا پاٹیکر ،رنبیر کپور ،ارجن رامپال ،منوج باجپائی اور نصیرالدین شاہ بھی جلوہ گرہونگے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں