آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

پاکستان اتحادی ممالک اورافغان حکومت میں یکجہتی دیکھنا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک June 12, 2018
پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے، آئی ایس پی آر: فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی ممالک اورافغان حکومت میں یکجہتی دیکھنا چاہتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں