افغانستان میں مصالحتی عمل سمیت غیر محفوظ سرحد کے باعث بڑھتی ہوئی دہشت گردی، اسمگلنگ اور منشیات کے پھیلاؤ پر بات ہوئی