مسلمان اپنی اقدار کو زندہ رکھتے ہوئے معاشرے میں انٹیگریٹ ہوجائیں تو یورپ کی اینٹی مسلم سیاست کا خاتمہ ممکن ہے۔