نواب شاہ کے قریب ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ
ٹریک کی بحالی میں 4 سے 6 گھنٹےلگ سکتےہیں۔ ریلوےحکام
نوازڈاہری ریلوے اسٹیشن کےقریب بم دھماکےسے ریلوے ٹریک تباہ ہوگیا۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ، ریلوےعملہ، پولیس اوررینجرز اہلکارموقع پرپہنچ گئے، بی ڈی ایس کے مطابق ریلوے ٹریک پرنصب بم دیسی ساختہ تھا جس میں 3 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، ریلوے ٹریک پرپہلی بارپی فورآرڈی ایس بارودی مواد استعمال ہوا ہے۔
دھماکےسےڈھائی فٹ گہرا اورچارفٹ چوڑا گڑھا پڑگیا، ٹریک پردھماکے سے 15 منٹ قبل کراچی سے لاہور جانےوالی شالیمارایکسپریس گزری تھی، ریلوےحکام کا کہنا ہے ٹریک کی بحالی میں 4 سے 6 گھنٹےلگ سکتےہیں۔