فنڈز جاری ہونے کے باوجود تعلیمی ملازمین کو 6 ماہ کی تنخواہ نہ مل سکی
ملازمین کے گھروں پرفاقے،چیک جاری کردیے ہیں، نظامت تعلیمات
KIRKUK, IRAQ:
تعلیمی ملازمین کو عید الفطر کے موقع پر بھی گزشتہ 6 ماہ کی رکی ہوئی تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں۔
وفاقی تعلیمی اداروں میں تدریسی خدمات انجام دینے والے کنٹریکٹ ودیہاڑی دارملازمین کو عید الفطرکے موقع پربھی گزشتہ چھ ماہ کی رکی ہوئی تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں جب کہ تنخواہوں کی سمری منظور ہو چکی ہے۔
اکتیس کروڑ سے زائد کا بجٹ جاری اور لسٹیں تیار ہونے کے باوجودپندرہ ہزار ماہانہ پر مشتمل انتہائی کم اعزازیہ جاری نہ ہونے سے غریب ملازمین عید الفطر انتہائی کسمپرسی کی حالت میں گزارنے پرمجبورہیں۔