انسانی جانیں بچانے کیلیے الیکشن کے التوامیں حرج نہیںرضا ہارون
تمام سیاسی جماعتیں متحدہوکردہشت گردوں کا مقابلہ کریں جوملکی ترقی نہیں چاہتے
ایم کیوایم کے رہنمارضاہارون نے کہاہے کہ ملک کے3صوبوں کے حالات خراب ہیں، انسانی جانیں بچانے کیلیے الیکشن کاالتواضروری ہے توکوئی حرج نہیں،تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکردہشت گردوںکامقابلہ کریں جوملکی ترقی نہیں چاہتے۔
ملتان کے چوک بازارمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے رضا ہارون نے کہاکہ اے این پی اورایم کیوایم کودہشتگردی کانشانہ بنایاجارہاہے تاہم اس کے باوجودچیف الیکشن کمیشن اختیارات کااستعمال نہیںکررہے جس کی وجہ سے الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کااندیشہ ہے،دہشت گرد قوتیں جمہوریت نہیں چاہتیں جبکہ نگراں حکومت کی بنیادی ذمے داری انتخابات کراناہے،سندھ سمیت 3صوبوں کے حالات کی ذمے داربھی نگراں حکومت ہی ہے جوبری طرح ناکام ہو چکی ۔
رضاہارون نے کہاکہ کراچی اور خیبرپختونخوامیں امن کیلیے وہ تمام آئینی اداروں سے اورالیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہیںکہ وہ آرٹیکل220کے تحت اپنے اختیارات کااستعمال کریں اورہروہ اقدام کریں جس سے امن قائم ہوسکتاہے۔