فٹبال ورلڈ کپ میزبان روس نے مصر کو 31 سے ہرادیا

فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی


Express Desk June 20, 2018
فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی فوٹو:فائل

فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی۔

فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی، میچ سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا گیا۔

دنیا بھر کی توجہ کا مرکز مصری کھلاڑی محمد صالح نے 73 ویں منٹ میں پینلٹی کک پر اپنی ٹیم کا واحد گول کیا۔ مسلسل دوسری فتح کے بعد میزبان روس کی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔