عدالت نے پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے 22 جون کو سی سی پی او کراچی اور اے آئی جی لیگل سے تفصیلات طلب کرلیں