چین اور کئی دوسرے ممالک میں نوجوانوں سے انٹرنیٹ کی لت چھڑانے کے لیے باقاعدہ بحالی کیمپ وجود میں آچکے ہیں۔