بیروزگاری کا خاتمہ مفت رسمی وفنی تعلیم کا منصوبہ
میٹرک تک کے 13ہزار200 طلباء وطالبات کوپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مفت رسمی وفنی تعلیم فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پرقابوپانے کیلیے مفت رسمی وفنی تعلیم فراہم کرنے کافیصلہ کیاہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پرقابوپانے اورہنرمند افرادی قوت کی تیاری کیلیے چھٹی جماعت سے میٹرک تک کے 13ہزار200 طلباء وطالبات کوپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مفت رسمی وفنی تعلیم فراہم کرنے کافیصلہ کیاہے جس کیلیے48کروڑ 70لاکھ 30ہزار روپے کے فنڈزمختص کیے گئے۔