اسپین نے ایران کو 10 سے شکست دے دی
اسپین نے 54ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا کے گول کی مدد سے برتری حاصل کی۔
ورلڈ کپ فٹبال میں اسپین نے ایران کو 1-0 سے شکست دے دی۔
گروپ بی میں اس وقت تمام ٹیموں نے 2، 2 میچ کھیل لیے ہیں، اسپین اور پرتگال کی ٹیمیں 4,4 پوائنٹس کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ایران کے 3پوائنٹس ہیں۔
کازان میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں اسپین نے 54ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا کے گول کی مدد سے برتری حاصل کی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔
گروپ بی میں اس وقت تمام ٹیموں نے 2، 2 میچ کھیل لیے ہیں، اسپین اور پرتگال کی ٹیمیں 4,4 پوائنٹس کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ایران کے 3پوائنٹس ہیں۔