9 سالہ ننھی پاکستانی کوہ پیما سلینہ خواجہ نے 6050 میٹر بلند کوزہ سر چوٹی کر لی

کم عمر کوہ پیما سلینہ خواجہ کی تربیت ان کے والد نے خود کی ہے۔


News Agencies June 22, 2018
کم عمر کوہ پیما سلینہ خواجہ کی تربیت ان کے والد نے خود کی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

9 سالہ سیلینہ خواجہ دنیا کی تیسری 6050 میٹر بلند ترین چوٹی کو سر کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنی والی 9 سالہ سیلینہ خواجہ دنیا کی تیسری 6050 میٹر بلند ترین چوٹی منگلی کو سر کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل سلینہ خواجہ نے5765 میٹر بلند کوزہ سر چوٹی بھی سر سر کرکے عالمی ریکارڈ بنا چکی ہے۔

سیلینہ خواجہ نے بلند وبالا چوٹیاں اپنے والد کی مدد سے سر کی ہیں اس ننھی پری کے حوصلے بھی پہاڑوں کی طرح بلند ہیں۔ کم عمر کوہ پیما سلینہ خواجہ کی تربیت ان کے والد نے خود کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں