قومی اسمبلی کے حلقہNA247 اور سندھ اسمبلی کے حلقےPS107PS104 کا تفصیلی جائزی

حلقے میں شامل علاقے: ناظم آباد نمبر 3، ناظم آباد نمبر 4، ناظم آباد نمبر 2، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد نمبر 1.


عامر خان April 30, 2013
حلقے میں شامل علاقے: ناظم آباد نمبر 3، ناظم آباد نمبر 4، ناظم آباد نمبر 2، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد نمبر 1. فوٹو: فائل

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA-247 کی تفصیلات










حلقہ کی آبادی


497354



رجسٹرڈ ووٹرز


303895



مرد ووٹرز


169924



خواتین ووٹرز


133971



حلقے میں شامل علاقے:
ناظم آباد نمبر 2، 3، 4، قاسم آباد، لیاقت آباد A ایریا، لیاقت آباد نمبر 5 اور 6، لیاقت آباد B ایریا، لیاقت آباد C ایریا، لیاقت آباد نمبر 1 اور 2 ، ناظم آباد نمبر 2، حاجی مرید گوٹھ، فردوس کالونی، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد نمبر 1(چارج نمبر 23 اور 24)، (آبادیاں مجاہد کالونی، جہانگیرآباد، پٹھان کالونی، عثمانیہ کالونی، وحیدآباد، محمد آباد، داؤد گوٹھ، غوثیہ کالونی، عائشہ نگر، بانٹوانگر، قاسم آباد، انگارہ گوٹھ ودیگر

حلقہ کی نمایاں خصوصیات:
گلبہار سینیٹری مارکیٹ ، سرسید گرلز کالج، چاولہ مارکیٹ، عباسی شہید اسپتال، اے۔او کلینک، تین ہٹی مزار، اسٹیل مارکیٹ، جامعہ مسجد بلوچ، لیاقت آباد سی ون ایریا قبرستان، جہانگیر آباد کے علاقے میں پرانی فرنیچر اور کباڑ کی بڑی مارکیٹ، انوبھائی پارک

امیدواروں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:
سفیان یوسف(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،محمد اصغرلعل(پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، محمد صدیق راٹھور(جمعیت علماء پاکستان٭چابی)،راشد صدیقی(تحریک انصاف٭بلا)،زاہد محمد(عوامی نیشنل پارٹی)، امیر علی پٹی والا، جاوید محمد خان، سید عارف مصطفی، سید عدنان حیدر، محمد اقبال رکشے والا اور محمد طیب حسین قادری شامل ہیں۔

حلقہ کے نمایاں مسائل:
فرقہ ورانہ ولسانی ٹارگٹ کلنگ، سینیٹری مارکیٹ میں بھتہ خوری، ٹریفک جام ، سیوریج و پانی کے مسائل، سرکاری اسکولوں کی خستہ حالت، عباسی شہید اسپتال کے اطراف تجاوزات، فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے اسپتال میں دواؤں کی قلت، لوڈشیڈنگ، پارکوں اور میدانوں کی دیکھ بھال نہ ہونا۔

انتخابات2008ء میں کون کامیاب ہوا ؟
کامیاب امیدوار
ڈاکٹر ندیم احسان (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے کا نام
ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

صوبائی حلقہ پی ایس104کے بارے میں معلومات









خواتین ووٹرز


72838



مرد ووٹرز


89561



رجسٹرڈ ووٹرز


162399



حلقے میں شامل علاقے:
ناظم آباد نمبر 3(چارج نمبر 1 اور 2)، ناظم آباد نمبر 4، ناظم آباد نمبر 2، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد نمبر 1(چارج نمبر 23 اور 24)

حلقے سے حصہ لینے والوں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:
ریحان ظفر(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،سید وجیہہ حسن(جماعت اسلامی٭ترازو)، محمد عارف حسین قریشی (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، صدیق اللہ(تحریک انصاف٭بلا)، محمد آصف رضا(سنی تحریک٭ٹیبل لیمپ)،عبدالرؤف خان(عوامی نیشنل پارٹی)، آصف حمید خان، زاہد محمد، سہیل احمد جمیل، سید نثار شاہ، شاہینہ سہیل اور دیگر شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ
کامیاب امیدوار کا نام
ریحان ظفر (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
ڈاکٹر محبوب احمد (پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین)

صوبائی حلقہ پی ایس107کے بارے میں معلومات









خواتین ووٹرز


61133



مرد ووٹرز


80363



رجسٹرڈ ووٹرز


141496



حلقے میں شامل علاقے:
قاسم آباد، لیاقت آباد A ایریا، لیاقت نمبر 5 اور 6، لیاقت آباد B ایریا، لیاقت آباد C ایریا، لیاقت آباد نمبر 1 اور 2، حاجی مرید گوٹھ اور فردوس کالونی

حلقہ سے حصہ لینے والے امیدواروں کے نام اور تعلق:
محمد عظیم فاروقی (متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)،عبدالوحید چھٹو(پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین٭تیر)، مستقیم قریشی نورانی(جمعیت علماء پاکستان٭چابی)، اسحاق تیموری، علی اصغر بکک، محمد زبیر میمن، معیزالدین اور نادر علی خان شامل ہیں۔

انتخابات 2008ء کا نتیجہ
کامیاب امیدوار کا نام
سید شعیب احمد بخاری (متحدہ قومی موومنٹ)
دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:
قاضی غلام مصطفی علی (پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین)

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں