ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو مستعفیٰ

ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے


ویب ڈیسک June 22, 2018
ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

واضح رہے کہ چند روز قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی ہدایت پر شہباز شریف حکومت کے آخری دنوں میں تعینات ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد سمیت 10 لا افسران کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیاتھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |