
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کوعہدے سے ہٹا دیا گیا
واضح رہے کہ چند روز قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی ہدایت پر شہباز شریف حکومت کے آخری دنوں میں تعینات ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد سمیت 10 لا افسران کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیاتھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔