پٹرول6 روپے سستا کرنے کی سمری تیار

قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری آج دی جائے گی جبکہ اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔


April 30, 2013
قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری آج دی جائے گی جبکہ اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔ فوٹو: فائل

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کوارسال کر دی ہے۔

اس میں پٹرول6 روپے 52 پیسے، ڈیزل 4 روپے 76 پیسے، مٹی کاتیل5 روپے 16 پیسے اورلائٹ ڈیزل5 روپے 30 پیسے سستاکرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری آج دی جائے گی جبکہ اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں