فٹبال ورلڈ کپ میں کولمبیا نے پولینڈ کو 30 سے ہرادیا

کازان میں گروپ ایچ کا میچ یکطرفہ رہا۔

کازان میں گروپ ایچ کا میچ یکطرفہ رہا۔ فوٹو: رائٹرز

فٹبال ورلڈ کپ میں کولمبیا نے پولینڈ کو 3-0 سے شکست دے دی۔


فٹبال ورلڈ کپ کے گزشتہ روز کھیلے گئے آخری میچ میں کولمبیا نے پولینڈ کو 3-0سے ہرادیا۔ کازان میں گروپ ایچ کا میچ یکطرفہ رہا۔ گروپ ایچ میں 2,2 میچوں کے بعد جاپان اور سینیگال 4,4پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہیں جبکہ کولمبیا کے 3پوائنٹس ہیں۔

 
Load Next Story