شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جب کہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلیے درخواست دائر کی گئی تھی