’’ 2 سال میں بجلی ختم کردیں گے‘‘ شہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی

اگر ہمیں موقع ملا تو ہم 2 سال میں بجلی ختم کردیں گے۔ شہباز شریف


Express Desk May 01, 2013
اگر ہمیں موقع ملا تو ہم 2 سال میں بجلی ختم کردیں گے۔ شہباز شریف فوٹو: فائل

سیاسی رہنمائوں کی جانب سے انتخابی جلسوں میں مخالفین پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور جوش خطابت میں لیڈران کی زبان بھی پھسل رہی ہے۔

پیر کو عمران خان کی زبان سے ن لیگ کے حق میں جملہ نکلا تو منگل کو علی پور چٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جہاں پیپلزپارٹی، ق لیگ اور تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا وہاں جوش میں انھوں نے یہ بھی اعلان کردیا کہ اگر ہمیں موقع ملا تو ہم 2 سال میں بجلی ختم کردیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |