ایرانی کوچ رونالڈوکوریڈکارڈ نہ دکھانے پرناخوش
قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ میسی یا رونالڈو کیلیے الگ قواعد ہوں گے
ایرانی کوچ کارلوس کوئیروز نے کہا ہے کہ پیر کی شب ان کے کھلاڑی مرتضیٰ کو کہنی مارنے پر کرسٹیانو رونالڈو کو ریڈ کارڈ دکھایا جانا چاہیے تھا۔
یہ واقعہ 83 ویں منٹ میں پیش آیا جب وی اے آر پر جائزے کے بعد رونالڈو کو یلو کارڈ دکھایا گیا۔ کوئیروز کا تعلق بھی پرتگال سے ہے، وہ 2010 کے ورلڈ کپ میں پرتگیزکوچ بھی تھے۔
انھوں نے کہاکہ اگر میں بات کروں تو میرا ملک میرے خلاف ہوجائے گا مگر مجھے پروا نہیں، جب وی اے آر پر میچ رک گیا اور کہنی لگنا ثابت ہوگئی تو پھر ریڈ کارڈ ملنا چاہیے تھا، قوانین میں کہیں نہیں لکھا کہ میسی یا رونالڈو کیلیے الگ قواعد ہوں گے۔