
مریم نواز نے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہر کر دیتے ہیں۔
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔