نیب کی ہدایت پر 23 بیوروکریٹس کے نام ای سی ایل میں شامل
جن بیورو کریٹس کے نام ای سی ایل میں شامل کئے ہیں وہ مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت میں اہم عہدوں پر فائز تھے
نیب کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سابق حکومت کے منظور نظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے۔
وزارت داخلہ نے نیب کی ہدایت پرسابق حکومت کے منظورنظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے ہیں، جن بیوروکریٹس کے نام لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں ان میں قائداعظم سولرپارک کے سابق سی ای او اورموجودہ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نجم شاہ، قائداعظم سولرپارک کے سی ایف او راشد مجید شامل ہیں۔
اس کے علاوہ لسٹ میں پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی کے سید فرخ علی شاہ، گجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کے ہارون اشرف، سی ای او گجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کے سی ای اوعطا الحق اور سیکرٹری پرائمری ہیلتھ علی جان خان، سابق چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کمپنی محمد اسلم قاسمی، ارشاد احمد ممبر فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے نام شامل ہیں۔
ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے میاں محمد لطیف، علی باجوہ اور محمد اسلم خان، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے جمیل احمد، سی ایف او رانا محمد عارف، سابق سی ای او وسیم اجمل اور ایم ڈی خالد مجید، سی ای او نالج پارک خالد زمان، ایل ڈی اے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز ملک آصف، میاں طاہر جاوید، عبدالرشید احمد، شاہد شفیق اور عمران بھٹی کے نام شامل ہیں۔