بنگلہ دیش مسجد پر بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک 15 زخمی
سرسوتی گاؤں می ںلوگوں نے نمازتراویح مکمل ہی کی تھی کہ ٹین سے بنی...
KARACHI:
بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک شمال مشرقی گاؤں میں ایک مسجد پر بجلی گرنے سے کم از کم تیرہ افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سلہٹ ضلع کے سرسوتی گاؤں میں لوگوں نے نماز تراویح ابھی مکمل ہی کی تھیں کہ ٹین سے بنی عارضیمسجدکیعمارت پر بجلی گر گئی۔
عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ایسا معلوم ہوا کہ بجلی گرنے سے مسجد کی پوری عمارت میں بجلی دوڑ گئی۔ اس واقعے میں مسجد کے امام بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ لوکل کونسل کے رکن ابوالکلام نے اے ایف پی کوبتایاہے کہ بجلی چھت پرلگے مائیکرون فون پرگری جس کے بعدکرنٹ نے نے پوری عمارت کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسجد میں اس وقت تقریباً35افرادموجود تھے۔ ہلاک ہونیوالے افرادمیں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں جن کی عمریں 20سے 30سال تک ہیں۔