نگراں وزیراعظم دو تین روز میں قوم سے خطاب کریں گے

عام انتخابات کے حفاظتی اقدامات پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

عام انتخابات کے حفاظتی اقدامات پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ فوٹو : فائل

نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) میر ہزارخان کھوسوآئندہ دوتین روز میں قوم سے خطاب کریں گے۔


عام انتخابات کے حفاظتی اقدامات پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق محفوظ اور پرامن انتخابات کے لیے وزیراعظم آئندہ دو تین روز میں قوم کواعتماد میں لیں گے پوری قوم سے انتخابات میں بھر پور جوش و خروش سے شرکت کی اپیل کریں گے ۔ٹی وی اور ریڈیو پر قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story