جاپانی شہنشاہ نے شاہی تخت سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔


خبر ایجنسی July 03, 2018
جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

جاپانی شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔

واضح رہے کہ اکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولی عہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔

 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں