جاپانی شہنشاہ نے شاہی تخت سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا
جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔
جاپانی شہنشاہ اکی ہیٹو نے شاہی تخت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہنشاہ آکی ہیٹو نے بیماری کی وجہ سے اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ 84 سالہ بادشاہ اگلے برس 30 اپریل کو تخت چھوڑدیں گے۔
واضح رہے کہ اکی ہیٹو کی تخت سے دستبرداری کے بعد58 سالہ ولی عہد ناروہیٹو بادشاہ بن جائیں گے۔