بلجیئم جاپان کو 32 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

بلجیئم کی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلے مقابلہ برابر کیا اور پھر فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔


Express Desk July 03, 2018
بلجیئم کی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلے مقابلہ برابر کیا اور پھر فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔ فوٹو: فیفا

ورلڈ کپ فٹبال میں بلجیئم نے جاپان کو 3-2سے ہراکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بلجیئم نے جاپان کو 3-2سے ہراکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ جاپانی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ ایک مرحلے پر جاپان کو 2-0 کی برتری حاصل تھی لیکن پھر بلجیئم کی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلے مقابلہ برابر کیا اور پھر فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔