حسن علی کی سالگرہ ساتھی پلیئرز اور کوچ نے چہرے پر کیک مل دیا

ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔


Sports Desk July 03, 2018
ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

24 ویں سالگرہ کے موقع پر ساتھی پلیئرز اور کوچ مکی آرتھر نے کیک کو حسن علی کے چہرے اور بالوں پر مل دیا۔

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی 24 برس کے ہو گئے، انھوں نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز ہرارے میں ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ منائی، اس موقع پر پلیئرز اور کوچ مکی آرتھر نے کیک کو حسن علی کے چہرے اور بالوں پر مل دیا۔

ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔