جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ سنائیں گے
فیصلہ انگریزی اور اردو دونوں زبانو ں میں تحریرکئے جانے کا امکان ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ آٹھ ماہ بعد آج سنائیں گے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 9 مارچ کو مختصر فیصلہ بھی دونوں زبانوں میں تحریر کیا تھا۔ الیکشن ایکٹ2017ء میں ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت 5ماہ تک جاری رہی، نومبر سے شروع ہونے والی سماعتوں کا سلسلہ 7 مارچ تک جاری رہا جس کے بعدعدالت عالیہ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔