صاف پانی اور پنجاب پاور اسکینڈل نیب کی شہبازشریف سے ایک گھنٹے پوچھ گچھ
شہباز شریف سے نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے دونوں کیسز سے متعلق پوچھ گچھ کی
صاف پانی اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صاف پانی اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوگئے جہاں ان سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد شہباز شریف واپس روانہ ہوگئے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے پنجاب پاور کمپنی کیس سمیت صاف پانی اسکینڈل میں 5 جولائی کو طلب کیا تھا تاہم انہوں نے مصروفیت کے باعث آج پیش ہونے کی درخواست کی تھی، اس سے قبل انہیں 25 جون کو بھی طلب کیا گیا تھا لیکن وہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے۔