کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا 19 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

کرنل شیر خان نے 1999ء میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے نشان حیدر حاصل کیا۔

کرنل شیر خان نے 1999ء میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے نشان حیدر حاصل کیا۔ فوٹو : فائل

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کا 19 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر)کا 19واں یوم شہادت آج 5 جولائی کو منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آباد سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔


انھوں نے 1999ء میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پاک فوج کا اعلیٰ ترین اعزاز نشان حیدر حاصل کیا۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید 1970ء کو صوابی میں پید اہوئے۔ ان کے والدین نے پاک فوج کی محبت میں ان کا نام کرنل شیر خان رکھا تھا۔

 
Load Next Story