انتخابات میں سیکیورٹی پلان منظوری کیلیے وزارت داخلہ کو ارسال
786پولنگ اسٹیشنوں پر7 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، گشت 24 گھنٹے رہے گا
عام انتخابات کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے پولنگ کے دن کا سیکیورٹی پلان منظوری کیلیے وزارت داخلہ کو ارسال کر دیا گیا۔
انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد جان محمد نے عام انتخابات کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے پولنگ کے دن کا سیکیورٹی پلان منظوری کیلیے وزارت داخلہ کو ارسال کر دیا، پلان کے تحت 786 پولنگ اسٹیشنوں پر مجموعی طور پر7015 وفاقی پولیس افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔