سرگودھا میں سرکاری دفتر میں پی ٹی آئی کا جلسہ بجلی بھی چوری کی

دفتر کے احاطہ میں این اے 90 کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز اور پی پی 78 کے امیدوار عنصر مجید نیازی کا جلسہ ہوا۔

دفتر کے احاطہ میں این اے 90 کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز اور پی پی 78 کے امیدوار عنصر مجید نیازی کا جلسہ ہوا۔ فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف نے سرکاری دفتر میں جلسہ کیا جب کہ بجلی بھی چوری کی۔


پراونشل ہائی وے کے دفتر کے احاطہ میں تحریک انصاف کے این اے 90 کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز اور پی پی 78 کے امیدوار عنصر مجید نیازی کا جلسہ ہوا۔ جلسہ کے لیے بجلی پراونشل ہائی وے کی دفتر سے چوری کی گئی جبکہ دفتر کے داخلی گیٹ اور دیواروں پر بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کے پوسٹر لگائے گئے تھے۔

 
Load Next Story