احمد مختار کے چوہدری برادران کے لیے خیالات ایک ہی رات میں تبدیل ہوگئے

انکا اتوارکا بیان بھی رات گئی بات گئی کی مثال بن کر رہ گیا۔

وفاقی وزیر پانی و بجلی، احمد مختار کی ایک تصویر۔ فائل فوٹو

WASHINGTON:
لاہورمیں ہفتے کےروزمیڈیا سے بات چیت میں انہوں نےجو کہا، سب نے سنا، لیکں کل جب صحافیوں کی طرف سے چوہدری برادران کےپیچھےپڑنےکی بات کے بعد،آج وہ اپنےبیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ ایکپریس نیوز نے رپورٹ کیا


وفاقی وزیرپانی و بجلی احمد مختار کےبیان بھی بجلی کی طرح بےاعتبار ہی نکلے۔جیسے بجلی کےآنےجانےکا کوئی اعتبارنہیں، کچھ یہی حال ان کے بیانات کا بھی ہے۔

انکا اتوارکا بیان بھی رات گئی بات گئی کی مثال بن کر رہ گیا۔اب ان کا کہناہے"وہ چودھری شجاعت حسین کا بہت احترام کرتےہیں اور ان کا رتبہ بڑےبھائی جیسا ہے ۔یپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ق لیگ کےاتحاد سے میدان میں اترے گی"۔

Recommended Stories

Load Next Story