لاہورتحریک انصاف کے آفس میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر ہلاک

سکیورٹی گارڈ کے پیٹ میں گولی لگی ہے،جس سے اس کی ہلاکت مشکوک ہو گئی ہے، پولیس


ویب ڈیسک May 04, 2013
سکیورٹی گارڈ کے پیٹ میں گولی لگی ہے،جس سے اس کی ہلاکت مشکوک ہو گئی ہے، پولیس فوٹو: ایکسپریس نیوز

تحریک انصاف کے مال روڈ آفس میں سکیورٹی گارڈ پراسرار طور پر ہلاک، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی.

ایکسپریس نیوز کے مطابق وہاڑی کارہائشی 23 سالہ سیکیورٹی گارڈ تحریک انصاف کےمال روڈ آفس میں پراسرارطور پرمردہ پایا گیا جبکہ سیکیورٹی گارڈ مظفرکی شادی اسی ماہ کی 16 تاریخ کوہونا تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے پیٹ میں گولی لگی ہے،جس سے اس کی ہلاکت مشکوک ہو گئی ہے جبکہ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں