فائرنگ کا یہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم تفتیش کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جاسکتا ہے،ایس ایچ او