بلجیئم نے برازیل کو ایونٹ سے آؤٹ کر دیا

76ویں منٹ میں برازیل کے آگسٹو نے گول کرکے خسارہ کچھ کم کیا لیکن بیلجیئم میچ کا فاتح رہا۔

76ویں منٹ میں برازیل کے آگسٹو نے گول کرکے خسارہ کچھ کم کیا لیکن بیلجیم میچ کا فاتح رہا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ورلڈ کپ فٹبال میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے تاہم بلجیئم نے 5 مرتبہ کی چیمپئن برازیل کو 2-1 سے ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا۔


بلجیئم کے فرننڈینو نے 13 ویں جبکہ برائن نے 31 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ برازیل نے میچ برابر کرنے کی بہت کوشش کی لیکن اسے کامیابی نہیں ملی۔ 76ویں منٹ میں برازیل کے آگسٹو نے گول کرکے خسارہ کچھ کم کیا لیکن بیلجیئم میچ کا فاتح رہا۔

 
Load Next Story