کراچی کے شہریوں نے عید تیاری کیلیے بازاروں کا رخ کرلیا
جیولری ، چوڑیاں اور میچنگ جوتے ہمیشہ کی طرح خواتین کی اولین ترجیح بنے رہے۔
لاہور:
رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے، جس کے بعد کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے، دن بھرعید کی خریداری کے لیے بازاروں کا رخ کیے رکھا۔
شہری خریداری تو کرتے رہے لیکن، ساتھ ہی مہنگائی کے شکوے بھی جاری رہے۔ بعض کا کہنا تھا"عید کونسا بار بار آتی ہے ،اس لیے وہ جی بھر کے شاپنگ کر رہے ہیں"۔
جیولری ، چوڑیاں اور میچنگ جوتے ہمیشہ کی طرح خواتین کی اولین ترجیح بنے رہے، جسکی کی خریداری کے لیےطارق روڈ،حیدری، صدراور دیگرمارکیٹوں میں خواتین کا ایک ہجوم دیکھنے میں آرہا ہے۔ شاپنگ کا یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔