
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ 'آئی ایس پی آر ' کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو سہ ملکی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز ٹرافی لفٹ کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی قوم پرامن ہے اور کھیلوں سے محبت کرنیوالی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔