
عام انتخابات 2018 میں مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحادمتحدہ مجلس عمل کی جانب سے قومی و صوبائی سطح پرجنرل اورمخصوص نشستوں کیلئے تقریباً100خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے گئے، ایم ایم اے کی طرف سے قومی اسمبلی کی 33 جنرل اور 27 مخصوص نشستوں، پنجاب اور پختونخوا میں مجموعی طور پر 17،17، سندھ میں 14 اور بلوچستان میں 11 جنرل و مخصوص نشستوں پر خواتین انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔