عمران خان کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کا اعلان

بیرون ملک قید پاکستانیوں کو معاونت فراہم کی جائے گی، عمران خان


خبر ایجنسی July 10, 2018
بیرون ملک قید پاکستانیوں کو معاونت فراہم کی جائے گی، عمران خان۔ فوٹو:فائل

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا۔

عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا جس میں بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا وعدہ کیا۔

عمران خان نے کہا کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا جبکہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کو معاونت فراہم کی جائے گی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں