آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے
ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، میجر جنرل آصف غفور
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے منگل کو پریس کانفرنس میں بتایاکہ ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، اس میں جو حصہ ڈالنا چاہتا ہے وہ ضرور ڈالے۔آرمی چیف ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں دیں گے۔