انگلش پولیس نے شائقین کو تمیز کے دائرے میں رہنے کی وارننگ دیدی

شائقین کو خبردار کیا گیاکہ املاک کونقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ اور کسی بھی ہلڑ بازی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔

شائقین کو خبردار کیا گیاکہ املاک کونقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ اور کسی بھی ہلڑ بازی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔ فوٹو: فائل

انگلینڈ کی پولیس نے ملکی فٹبال شائقین کو کروشیا سے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے موقع پر تمیز کے دائرے میں رہنے کی وارننگ جاری کردی۔


پولیس کا کہنا ہے کہ سوئیڈن سے کوارٹر فائنل کے بعد بہت زیادہ ہنگامہ آرائی ہوئی تھی، اس دوران 387 واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں سے 70 افراد کو گرفتاربھی کیا گیا تھا۔ شائقین کو خبردار کیا گیاکہ املاک کونقصان پہنچانے، توڑ پھوڑ اور کسی بھی ہلڑ بازی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔

 
Load Next Story